مینگورہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

Jun 17, 2025 | 23:17:PM
مینگورہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز) مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ  میں آنے والے  زلزلے  کی  زیر زمین گہرائی 72 کلو میٹرتھی۔

 زلزلے کا مرکز کوہ ہندکش ریجن افغانستان تھا۔

یہ بھی پڑھیں :نفرت انگیز بیانیے معاشرتی تقسیم اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں: پاکستان