عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا

Jun 17, 2022 | 22:39:PM
عالمی مارکیٹ، خام تیل، سستا ہو گیا،
کیپشن: خام تیل کا کنواں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں کاروبار کے دوران برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 113 ڈالر کی سطح پر آگئی ،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 110 ڈالر کی سطح سے نیچے آگئی ۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 122 ڈالر سے کم ہو کر 113.2 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 109 ڈالر 75 سینٹ پرآگئی ۔ہفتے کے دوران خام تیل کی فی بیرول قیمت میں 9 ڈالر سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 240 ، ٹی ایل پی کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد