ایک اور ٹرین حادثہ۔۔۔7بوگیاں الٹ گئیں

Jun 17, 2021 | 16:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ میں ایک اور ٹرین حادثہ ہو گیا۔جامشورو میں کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی 7بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں جبکہ تین بوگیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق  افسوسناک واقعہ بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا۔حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور کلینر زخمی ہو گئے۔