امریکی ریاست الاسکا میں7.1 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست الاسکا میں سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق زلزلہ سینڈ پوائنٹ کے جنوبی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا،زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ خوف کا شکار ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:شدیدبارشیں، کلاؤڈ برسٹ،نالہ لئی میں طغیانی،رین ایمرجنسی نافذ،راولپنڈی میں چھٹی کااعلان
زلزلے کے بعد حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے، تاہم یو ایس نیشنل سونامی سینٹر نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی،خبریں غلط ہیں۔