نواب شاہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں، فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔