کراچی: ٹرین کی ٹکر سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا

Jul 17, 2025 | 01:57:AM
کراچی: ٹرین کی ٹکر سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) بلوچ کالونی کے علاقے عمر کالونی کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ 

جاں بحق لرکے کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح ہسپتال لیجائی گئی،ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 12 سالہ عاطف کے نام سے کی گئی جو کہ ریلوے ٹریک سے ملحقہ آبادی کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم اس حوالے سے ریلوے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ: ہزار گنجی میں موٹرسائیکل بم دھماکا، 3 خواتین زخمی