جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ

Jan 17, 2026 | 00:45:AM
جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

 ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق  ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ائی ای ڈی استعمال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی فضائیہ کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا