شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

Jan 17, 2023 | 17:54:PM
شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے
کیپشن: شاہ رخ خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ورلڈ اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ڈوین جانسن، ٹام کروز، جارج کلونی اور رابرٹ ڈی نیرو جیسی بین الاقوامی مشہور شخصیات کے ساتھ شاہ رخ بھارت کے واحد اداکار ہیں جنہوں نے دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی ٹاپ 10 فہرست میں جگہ بنائی.

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

اداکار کی مجموعی مالیت 770 ملین ڈالرز ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہ رخ خان ٹام کروز اور جیکی چن کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے ہیں۔