یو ایم ٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی۔۔۔

Jan 17, 2021 | 22:11:PM
 یو ایم ٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹاون شپ میں یو ایم ٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی۔ مقا می پولیس کا کہناہے کہ اقرانذیر نے گلے میں پھندا لیکر خودکشی کی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق طالبہ اقراکے قریب سے موبائل برآمد ہوا۔وہ میلسی کی رہائشی اور یو ایم ٹی کی طالبہ تھی۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش تحویل میں لے لی۔