باچا خان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

Jan 17, 2021 | 00:50:AM
باچا خان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
اے ایس ایف کے مطابق ہدایت اللہ خان نامی مسافرپی آئی اے کی پرواز سے پشاور سے دوحہ 2 کلو 718 گرام ہیروہن سمگل کرنا چاہتا تھا، دوران تلاشی مسافر کا سامان مشکوک پایا گیا، مسافر ملزم ہدایت اللہ خان نے ٹرالی میں ہیروہن چھپا رکھی تھی ، ملزم کو قانونی کاروائی کیلئے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔