بڑی خوشخبری! پاکستان میں سستی گاڑیاں, فیکٹریاں لگیں گی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) پاکستان میں گاڑیاں اب خود بنائی جائیں گی، وہ پرزے جو پہلے باہر سے آتے تھے، اب کتنے فیصد پاکستان میں بنیں گے؟ کون سے بڑے دوست ملک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے؟
کیا پاکستان میں بننے والی گاڑیاں سستی اور معیاری ہوں گی؟ کیا چھوٹے کاروبار مضبوط ہوں گے؟ اور مرد و خواتین نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع ملیں گے؟