ایمن سلیم کراچی سٹیڈیم میں کس کی تصویر دیکھ کر خوشی سے نہال

Dec 17, 2021 | 15:10:PM
 ایمن سلیم ،کراچی سٹیڈیم،سلیم یو سف
کیپشن: ایمن سلیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)سابق قومی کر کٹر سلیم یو سف کی صاحبزادی ایمن سلیم نے انسٹا سٹوری پر نیشنل سٹیڈیم کراچی سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانوی کھلاڑی سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے صبری سے انتظار 
تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمن سلیم نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آویزاں کرکٹرز کی تصاویر میں اپنے والد سلیم یوسف کی تصویر دیکھ کر بے حد خوش ہوئیں اور ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔جس کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے بھی پزیراءی مل رہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:پی سی بی کو کوچز کی تلاش ۔۔ اشتہار جاری کر دیا
یا د رہے کہ ایمن سلیم پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت ادا کا رہ بھی ہیں۔وہ گزشتہ روزاپنی فیملی کے ساتھ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دیکھنے کے لیے گئی تھیں۔