پی سی بی کو کوچز کی تلاش ۔۔ اشتہار جاری کر دیا

Dec 17, 2021 | 13:51:PM
پی سی بی کو کوچز کی تلاش
کیپشن: پی سی بی کو کوچز کی تلاش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے کوچز کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کر دیا اور اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ریکا رڈ پہ ریکارڈ۔۔ہرمیچ میں رنز کے انبار۔۔یہ کیا ہے راز،مین آف دی میچ رضوان کا انٹرویو

تفصیلا ت کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہار کے مطابق ہائی پرفارمنس کوچ کے علاوہ بیٹنگ، بولنگ ، فیلڈنگ اور پاور ہٹنگ کوچ کے لئے  بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

اشتہار کے مطابق کوچز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعینات ہوں گے، ان کا کردار نئی نسل کے کرکٹرز پر فوکس کرنا ہوگا،  خواہشمند افراد 17 جنوری تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اتنا بڑا ہدف اتنی آسانی سے کیسے کرتے ہیں؟بابر اعظم کا دھماکےدار انٹرویو