23 دسمبر سے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں؟ آخری فیصلہ ہو گیا

Dec 17, 2021 | 13:11:PM
سکولوں میں چھٹیاں آخری فیصلہ ہوگیا
کیپشن: سکولوں میں چھٹیاں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت 23 دسمبر سےسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں دینے پر رضا مند ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں چھٹیوں کا نوٹی فیکشن پیر کو پیش کردیا جائیگا۔جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے ٹریفک اور سموگ میں کمی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:نظرثانی کی اپیلیں مسترد۔۔سرکاری ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں چھٹیوں کے حوالے سے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا وائرس کے وار ۔۔ مس ورلڈ مقابلہ ملتوی