گیم آف تھرونز کی ہیروئن کاما سک نہ پہننے وا لو ں کو اہم پیغا م

Dec 17, 2020 | 22:26:PM
گیم آف تھرونز کی ہیروئن کاما سک نہ پہننے وا لو ں کو اہم پیغا م
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گیم آف تھرونزکی اداکارہ صوفی ٹرنر کو بھی غصہ آنے لگا ہے،جس کا اظہار بھی کر دیا۔صوفی ٹرنر کو رونا کی جا ن لیو ا وبا ءسے بے حد پر یشا ن ہیں،فیس ماسک نہ پہننے والوں پر برس پڑیں۔

تفصیلات کے مطا بق انسٹاگرام پرایک ویڈیو میں انہوں نے فیس ماسک نہ پہننے والوں پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب وہ زچگی کے دوران ماسک پہن سکتی ہیں تو آپ لوگ بھی گھر سے باہر جاتے ہوئے یا شاپنگ کے لیے جاتے وقت کیوں نہیں پہن سکتے؟خیال رہے کہ 24 سالہ برطانوی اداکارہ کے ہاں رواں سال 31 جولائی کو ایک بیٹی پیدا ہوئی تھی۔صوفی ٹرنر اس وقت اپنے شوہر کے ساتھ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مقیم ہیں جہاں کورونا سے بچنے کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔