نوابشاہ، تیز رفتار وین حادثے کاشکار،3 افراد جاں بحق

Dec 17, 2020 | 20:34:PM
نوابشاہ، تیز رفتار وین حادثے کاشکار،3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نوابشاہ میں تیز رفتار وین حادثے کاشکار ہو گئی ،جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور10 سے زائد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق مسافر وین کراچی سے ٹھری میرواہ جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث وین بے قابو ہو کر درخت سے جاٹکرائی، حادثہ دوڑ کہ قریب مہران ہائی وے پرپیش آیا،پولیس کے مطابق حادثے میں 3 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،حادثے میں مزید جانی نقصان کا خدشہ ہے۔