چکوال: ڈیم میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

Aug 17, 2025 | 13:29:PM
چکوال: ڈیم میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  ویب ڈیسک )چکوال ارڑمغلاں ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان کے ڈوبنے کا واقعہ چکوال کے علاقے ڈھمن کے قریب ارڑمغلاں ڈیم میں پیش آیا۔

  یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر! فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتیں ، درجنوں زخمی

ریسکیوحکام نے مزید بتایا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی لاش ڈیم سے نکال کر لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہے۔