مظفرگڑھ :جمشید دستی نے میونسپل کارپوریشن اہلکار کو تھپڑ جڑدیا 

Apr 17, 2021 | 20:16:PM
مظفرگڑھ :جمشید دستی نے میونسپل کارپوریشن اہلکار کو تھپڑ جڑدیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی نے میونسپل کارپوریشن کے اہلکار کو تھپڑ جڑدیا ۔
ذرائع کے مطابق جمشید دستی کے گھر ظفر کالونی میں صفائی کے معاملے پر بحث ہوئی،جمشید دستی نے جہانزیب نامی اہلکار کو ریت اٹھانے سے روکا،میونسپل کارپوریشن اہلکار نے کہاکہ ہم ڈپٹی کمشنر کے حکم سے یہاں آئے ہیں، سڑک پر ملبہ اور ریت ڈالنے پر ایک شخص کو جرمانہ کررہے تھے ،اہلکار کاکہناتھا کہ جمشید دستی نے کام میں مداخلت کی اور تھپڑامارا۔

یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر