پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر جبکہ شدت 6ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے سے تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی نے پاکستان کے اعتراض پر میچ ریفری اینڈی کرافٹ کو ہٹادیا