دوحہ،امریکی وزیر خارجہ کی بیوی جہاز سے اترتے ہوئےبڑے حادثے سے بچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیرخارجہ مارکو روبیو اہلیہ کے ہمراہ دوحہ کے دورہ پر پہنچے ، لیکن ائیرپورٹ پر مسز مارکو روبیو جنہوں نے کالا چشمہ پہنا ہوا تھا وہ جہاز کی سیڑھیاں اترتے ہوئے لڑکھڑا گئیں اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ ائیرپورٹ پر جہاز کی سیٹرھیاں اترتے مارکو روبیو کی اہلیہ لڑکھڑا کر گرنے لگیں ،ان کو کالا چشمہ دھوکا دے گیا،یا چکر آ گیا،قسمت اچھی تھی کہ وہ جہاز کی سیڑھیوں سے گرتے گرتے بچ گئیں ،تاہم کیمرے کی آنکھ نے یہ منظر قید کرلیا ۔مسز مارکو روبیو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اینڈی پائی کرافٹ کیخلاف تحقیقات مکمل،بھارتی عہدیداروں کیساتھ ملی بھگت کے ٹھوس ثبوت سامنے آگئے