لکسمبرگ کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

Sep 16, 2025 | 16:57:PM
لکسمبرگ کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)لکسمبرگ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

لکسمبرگ کے وزیراعظم لُک فریڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں زمینی حالات شدید بگڑ چکے ہیں اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دو ریاستی حل کے حق میں نئی تحریک اُبھر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس لیے لکسمبرگ حکومت اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے والوں میں شامل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں تباہی مچانےوالا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل