برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام

Oct 16, 2023 | 12:05:PM
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری، شہر لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری، شہر لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار ہے۔

مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت  486 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 324 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی،ریٹ مزید گر گیا

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 3 روپے اضافے سے  فارمی انڈوں کا 314 روپے فی درجن ریٹ مقرر جبکہ انڈوں کی پیٹی 9300 روپے میں فروخت ہوگی۔