ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے 11 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

Oct 16, 2022 | 00:52:AM
آئی سی سی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 11 رکنی، کمنٹری پینل کا اعلان،
کیپشن: ٹی ٹو نٹی ور لڈ کپ،
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے11 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔
پاکستان سے بازید خان آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے،بنگلہ دیش کے اطہر علی خان،ویسٹ انڈیز کے کارلوس برتھ ویٹ کمنٹری پینل میں شامل ہوئے،دیگر کمنٹیٹرز میں این مورگن،ایڈم گلگرسٹ،ڈیل اسٹین اور ڈینی موریسن بھی ہیں۔
علاوہ ازیں مائیکل کلارک،ناصر حسین،مائیک اتھیرٹن اور ای این بشپ بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے بجلی کے ریٹ میں سوا4 روپے کمی کی، مریم اورنگزیب