پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کے لئے چو ر نے انوکھا کا م کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 16, 2021 | 22:35:PM
موٹر سا ئیکل،چوری،ویڈیو وا ئرل
کیپشن: انوکھی چوری،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) انوکھے چور نے اپنی پسندیدہ موٹر سائیکل حاصل کرنے کے لئےپہلے ٹریکٹر چرایا پھر اس کی مدد سے موٹرسائیکلیں چرا لیں۔

 ایک نو آموز چور نے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں سپورٹس موٹرسائکلیں حاصل کرنے کا کوئی اور طریقہ نہیں سوجھا تو اس نے رات کو تعمیراتی فرم سے ٹریکٹر چرایا اور پھر اس کی مدد سے شوروم کے شیشے توڑ کرموٹرسائیکلیں نکال لیں تاہم پولیس کے پہنچنے پر فرار کی کوشش بھی کی۔ لیکن ٹریکٹر اور پولیس کار میں مقابلہ کار کے نام رہا اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارکے ساتھ جہاز کے اندر فضائی میزبانوں کازبر دست ڈانس ۔۔ویڈیووائرل