فٹ بال میچ کےدوران فائرنگ۔۔۔ متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

Oct 16, 2021 | 12:42:PM
فٹ بال میچ میں فائرنگ، متعدد زخحمی
کیپشن: فٹ بال میچ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست الاباما میں ہائی سکول فٹ بال میچ کےدوران فائرنگ فائرنگ کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

 امریکی میڈیا  کے مطابق فائرنگ کے بعد اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی،خوفزدہ شہریوں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں۔

  امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ اورحملہ آور کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں:فاسٹ بولر محمد عامر دبئی روانہ