سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہباز )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کے معاملات دیکھیں گے ،انہیں پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کا انچارج بنا یا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور انڈر 18 کے کوچز اور دوروں کو دیکھیں گے ، وہ ٹیموں کے ہمراہ بھی دورہ کر سکیں گے .
یہ بھی پڑھیں:امریکی جم ٹیچر نے باسکٹ بال میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
سرفراز احمد پاکستان میں ہونے والے کیمپس اور سیریز میں بھی ٹیموں کے ہمراہ رہیں گے۔