غیراخلاقی پرفارمنس،اداکارہ زارا خان پر دو سال کی پابندی لگ گئی

May 16, 2025 | 16:09:PM
غیراخلاقی پرفارمنس،اداکارہ زارا خان پر دو سال کی پابندی لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پنجاب آرٹس کونسل نے غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان کو دو سال کے لیے بین کر دیا۔

زارا خان کو متعدد بار غیر اخلاقی پرفارمنسز پر نوٹسز جاری کئے گئے لیکن وہ باز نہ آئی،اب ان پردوسال تک تھیٹرپرپرفارم کرنے کی پابندی لگادی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:علی ظفر کو بھارتی فلموں اور گانوں کے پوسٹرز سے ہٹا دیا گیا

نوٹیفیکیشن کے مطابق زارا خان اب دو سال تک پنجاب کے کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کر سکیں گی۔