طلبا کی موجیں۔ تمام تعلیمی ادارے بند

May 16, 2022 | 17:14:PM
طلبا کی موجیں۔ آج سے تمام تعلیمی ادارے بند
کیپشن: طلبا کی موجیں سکول بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے تمام گرم علاقوں میں تعلطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 15مئی سے31جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہینگے۔بلوچستان کے گرم علاقوں میں یکم اگست سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ونگی۔