نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر کی ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی الامور زیکری ہارکن رائیڈر نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال اور جاری پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی، ترجمان کے مطابق پاکستان نے خطے میں امن و استحکام اور سفارتی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔
دونوں ممالک کی جانب سے تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی جبکہ علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :ایران کے خلاف جنگ، امریکہ نے ابتک کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟