پی ایس ایل11: ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھولنے کے اعلان کے بعد ٹیموں نے کھلاڑی تبدیل کرنا شروع کردیئے، تفصیلات کے مطابق پشاور پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کا حاصل کرلیا تاہم بدلے میں کوئی کھلاڑی نہیں لیا۔
ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا، واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ایران کے خلاف جنگ، امریکہ نے ابتک کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟