الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

Mar 16, 2024 | 16:59:PM
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ،لوک سبھاکے انتخابات 19 اپریل سے1جون تک 7 مرحلوں میں مکمل  ہوں گے،جبکہ نتائج کا اعلان 4جون کو ہوگا۔
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کا کہنا ہےکہ انتخابات کے لیے 7 مراحل جغرافیائی حالات، تہوار، امتحانات اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اپریل میں ہونے والے انتخابات میں تقریباً 96.8 کروڑ لوگ آئندہ انتخابات میں 12 لاکھ سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا