گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر قتل
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا ۔
پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ موٹرسائیکل سوارملزموں نےتعاقب کرکے مقتول مقدر عباس کو قتل کیا،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
جبکہ پولیس نے لاش قبضےمیں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی،خیال رہے اس سے قبل اسلام آباد میں خاتون ٹک ٹاکر ثنایوسف کو انکے اپنے ہی گھر میں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :محرم الحرام پر سرکاری تعطیل کا اعلان