گلوکار ساحر علی بگا  فلم میں اداکاری کریں گے

Jul 16, 2026 | 22:58:PM
 گلوکار ساحر علی بگا  فلم میں اداکاری کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)  گلوکار ساحر علی بگا  فلم میں اداکاری کریں گے۔

ساحر علی بگا کو ہدایتکار سنگیتا نے اپنی فلم "مکھو " میں کاسٹ کر لیا ہے. 

ساحر علی بگا بطور گلوکار اداکارہ صائمہ کے ساتھ گانا پکچرائز کروائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فرنچ پارلیمنٹ نےجان لیوا لاعلاج مرض کے مریضوں کو مرنے کی آزادی دینے کا قانون منظور کر لیا 

یہ بھی پڑھیں:  دیر میں خوارجی گروہ کے  چھپ کر حملے میں تین پولیس اہلکار شہید، خوارجیوں کا بھاری نقصان

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ