سندر میں خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)سندر میں خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا, سندر میں مغوی رخسانہ کے باپ کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔
رخسانہ کو 10 سالہ فاطمہ، 7 سالہ ماہنور اور 5 سالہ احمد سمیت کو اغوا کر لیا گیا، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ رخسانہ بچوں کے ہمراہ گھر مراکہ سے مارکیٹ گئی۔
چوبیس گھنٹے بعد بھی رخسانہ سمیت بچوں کا سراغ نہیں مل سکا، پولیس کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کر کے کلوز سرکٹ فوٹیجز کی مدد سے مغویان کی تلاش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ای ٹیکسی سروس، الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ