غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ پستہ انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )پستہ کھانے کے انسانی صحت پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں ، پستہ نہ صرف ایک لذیذ خشک میوہ ہے بلکہ غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ ہے.
اس میں موجود وٹا منز، منرلز، فائبر ، پروٹین اور صحت مند چکنیائیاں اسے روزمرہ کی صحت مند غزا کا حصہ بناتے ہیں .
پستہ جسم میں کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرنے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں بھی کارکر ثابت ہوتا ہے، پستہ میں موجود وٹامن بی 6نہ صرف جلد کو چمکدار بناتا ہے بلکہ اس کو صحت مند رکھنے میںبھی کردار ادا کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ای ٹیکسی سروس، الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ