بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

Jul 16, 2025 | 11:26:AM
 بیٹی نے باپ کو قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔