سرگودھا : بدین کی رہائشی خاتون نے ریلوے سٹیشن پر بچے کو جنم دیدیا

Jul 16, 2023 | 17:43:PM
سرگودھا : بدین کی رہائشی خاتون نے ریلوے سٹیشن پر بچے کو جنم دیدیا
کیپشن: ریسکیو اہلکار خاتون کو طبی امداد دے رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بدین کی رہائشی خاتون نے سرگودھا کے ریلوے سٹیشن پر بچے کو جنم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق خاتون ٹرین کے ذریعے سرگودھا پہنچی تھی ، ٹرین میں طبیعت خراب ہوئی، سٹیشن پر پہنچتے ہی بچے کو جنم دے دیا، ریسکیو 1122 نے زچہ بچہ کو بحفاظت مولا بخش ہسپتال منتقل کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں زچہ بچہ خیریت سے ہیں،خاتون اپنے رشتہ داروں سے ملنے ٹرین کے ذریعے جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان کو بڑا جھٹکا، ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی