بھارت میں ہونیوالی انوکھی شادی:دلہا اسٹیج پر ہی سو گیا

Jul 16, 2021 | 10:43:AM
بھارت میں ہونیوالی انوکھی شادی:دلہا اسٹیج پر ہی سو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایسا بھی ہوتا ہے بھارت میں ہونیوالی انوکھی شادی میں دولہا اسٹیج پر ہی گہری نیند سو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں شادی کے روز دولہا کو جب دلہن کے ساتھ لا کر بیٹھایا گیا تو وہ بیٹھتے ہی گہری نیند سو گیا،تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے گہری نیند  سو رہا ہے، شادی میں شریک لوگوں نے دولہے کو نیند سے بیدار کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
 
 یہ بھی پڑھیں:    سری نگر:گھر پر کیمیکل بم حملہ، 2 کشمیری نوجوان شہید