فلم سٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی
کیپشن: فلم سٹار میرا گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں،حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
فلم سٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں،میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم سٹار میرا سیڑھیوں سے گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ؛ فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی