کورونا پابندیوں کا نفاذ۔۔وزرائے صحت کا اجلاس آج ہوگا

Jan 16, 2022 | 18:46:PM
ایس او پیز۔اجلاس۔وزرائے تعلیم ۔صحت۔شفقت محمود
کیپشن: وائرس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر وزرائے صحت کا اجلاس آج  ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اس لئے نئی صورتحال کے مطابق فیصلے کرنے کیلئے اجلاس بلایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی و شادی تقاریب، انڈور، آﺅٹ ڈور، ڈائننگ، ٹرانسپورٹ شعبے میں ایس او پیز تجاویز پر غور کیا جائیگا ۔کچھ پابندیاں لگنے کا امکان ہے ۔
 یہ بھی پڑھیں۔ دنیا میں سب سے سستا پٹرول کس ملک میں اور پاکستانی روپوں میں اس کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے