کراچی : تیز رفتار کار کھمبے سے جا ٹکرائی.. 2 افراد جاں بحق

Jan 16, 2022 | 10:44:AM
کراچی ،کار ساز ، ٹریفک حادثے ، 2 افراد جان، ہاتھ دھو بیٹھے
کیپشن:   ٹریفک حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کراچی کے علاقےکار ساز کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 

تفصیلات کے مطابق  شہر قائد میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر کلابازیاں کھاتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے باعث کار میں سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاشیں قانونی کارروائی کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: موسم  کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنا دی