قلات؛گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری،موسم سرد ہو گیا
کیپشن: ژالہ باری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بلوچستان کے شہر قلات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق قلات میں ژالہ باری سے زمین نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ تیز بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔
یہ بھی پڑھیں:T20ورلڈ کپ: سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ سے متعلق بڑی خبر!