شاہینوں نے کالی آندھی کا رخ موڑ دیا۔۔ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا

Dec 16, 2021 | 22:53:PM
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیزؒ،تیسرا ٹی ٹونٹی
کیپشن: جیت کے بعد کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں7 وکٹوں سے شکست دیکر  سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کا خوف ۔۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان نے 208 رنز کا ہدف با آسانی 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، محمد رضوان 87 اور کپتان بابر اعظم نے 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

یا درہے کہ یہ پاکستان نے  ویسٹ انڈیز کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں  اپنا سب سے بڑا رنز کا ہدف تعاقب مکمل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند ۔۔پی ٹی اے کو احکامات جاری