پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ہوگا یا نہیں۔۔اہم خبر

Dec 16, 2021 | 16:26:PM
آخری ٹی ٹونٹی میچ ،آج ہی ،ہوگا
کیپشن: آخری ٹی ٹونٹی میچ آج ہی ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی  نے اعلان کیاہے کہ پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ آج  ہی کھیلا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:کپتان بابر اعظم کو ہیڈ کوچ کا بڑا چیلنج۔۔ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو لینے کیلئے بسیں ہوٹل پہنچ گئی ہیں ، ٹیموں کو کچھ ہی دیر میں سٹیڈیم کیلئے روانہ کر دیا جائے گا ۔ پی سی بی کا کہناتھا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے گرین سگنل دیدیا گیاہے ۔

یا د رہے کہ ویسٹ انڈیز  کی ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کی جانب سے میچ کھیلنے سے ابتدائی طورپر انکار کیا گیا تھا ، ان کا موقف تھا کہ اگر کورونا کیسز کی تعداد بڑھ گئی تو کرسمس خراب ہو سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:رضوان پلیز مجھے اپنالو۔۔سٹیڈیم میں موجود خوبصورت دوشیزہ کی درخواست