جسٹس قیصر رشید کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش 

Dec 16, 2020 | 16:50:PM
 جسٹس قیصر رشید کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس میں جسٹس قیصر رشید کو بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کر دی گئی۔
 واضح رہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی وفات کے باعث چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ خالی تھا۔ جسٹس قیصر رشید کو بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کا معاملہ حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرر کو بھیج دیا گیا۔