فاسٹ بولر احمد دانیال دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے 

Aug 16, 2025 | 22:53:PM
فاسٹ بولر احمد دانیال دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر احمد دانیال دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔ 

ذرائع کے مطابق احمد دانیال ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز سے قبل فیلڈنگ کےدوران انجرڈ ہوگئے تھے، اُن کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا زخمی ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق احمد دانیال کے متبادل کھلاڑی کو آسٹریلیا بھیجنے کا امکان ہے، انجری کے بعد فاسٹ بولر 3 ملکی ٹی 20 سیریز کےلیے زیر غور لانے کا امکان نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ : بابر اعظم کیلئے کیٹیگری اے میں جگہ برقرار رکھنا مشکل