جسٹس محمد علی مظہر سپریم کورٹ کے جج بن گئے۔حلف اٹھا لیا

Aug 16, 2021 | 18:36:PM
جسٹس محمد علی مظہر سپریم کورٹ کے جج بن گئے۔حلف اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا ۔ 
پیر کو عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس محمد علی مظہر سے حلف لیا ۔ تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے معزز ججز صاحبان ،اٹارنی جنرل ، سپریم کورٹ کے سینئر وکلا ،لا آفیسرز ، لااینڈ جسٹس کمیشن کے افسروں اور عدالتی سٹاف نے شرکت کی ۔ واضح رہے کہ جسٹس محمد علی مظہر اس سے پہلے سندھ ہائیکورٹ میں فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں۔طیا ر ے میں مر د اور خا تون کی لڑائی کی ویڈیو وا ئرل