بیٹیو ں کے نا م اے سے شرو ع۔۔اے پر ختم۔۔شا ہد آفریدی نے بھید کھول دیا

Aug 16, 2021 | 17:53:PM
 بیٹیو ں کے نا م اے سے شرو ع۔۔اے پر ختم۔۔شا ہد آفریدی نے بھید کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نےبیٹیوں کے نام A سے شروع اور A پر ہی ختم ہونے سے متعلق حقا ئق وا ضح کر دیئے۔

تفصیلا ت کے مطابق  نجی ٹی وی کے پرو گرا م میں گفتگو کر تے ہو ئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بچیوں کے نام A سے شروع ہونے کے پیچھے کوئی خاص وجہ نہیں تھی، بس جب اقصیٰ پیدا ہوئی تو اس کا نام والد صاحب نے رکھا تھا، دوسری بیٹی کی پیدائش پر انشاء نام رکھا کیوں کہ یہ نام مجھے بہت پسند ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گلو کا ر شہزا د رائے نے فٹنس کا راز کھول دیا

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا کا نیا اندازدیکھ کر مداح حیران۔۔ تصاویر منظرعام پر

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی اہلیہ کو کہا تھا کہ ہمارے جتنے بھی بچے ہوں گے، سب کے A سے ہی نام رکھیں گے، اس وقت مجھے اندازہ نہیں تھا کہ بچیوں کے نام ختم بھی A پر ہی ہوں گے، ناموں کا A پر ہی ختم ہونا ایک اتفاق ہے۔

یا د  رہے کہ  شا ہد آ فریدی  کی 5 بیٹیوں کے نام اقصیٰ ، انشاء،عروہ ، عجوہ اور اسمارہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ اسمبلی کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا ۔۔ویڈیو پیغا م جا ری