سندھ اسمبلی کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا ۔۔ویڈیو پیغا م جا ری

Aug 16, 2021 | 17:20:PM
 سندھ اسمبلی کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا ۔۔ویڈیو پیغا م جا ری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سندھ اسمبلی کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نصر ت سحر عباسی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے شرعی پردے کی وضاحت بھی کردی۔ان کا کہنا ہے کہ اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے ۔ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے جیسے کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں ۔مجھے بھی ایمان ملا، ہدایت ملی۔

انہو ں نے کہا کہ میرا یہ ذا تی فیصلہ ہے کہ میں با پر دہ رہوں گی۔اللہ پا ک میرےگنا ہ معا ف کر ے۔میں آئندہ بھی اسی طرح با پر دہ رہوں گی۔میں کسی کو پا بند نہیں کرو نگی کہ نصرت سحر عباسی کہہ رہی ہے کہ پر دہ کرلیا تو آپ بھی ایسا کرو ۔یہ آپ کا اور اللہ کا معا ملہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا کا ایسا شا ندا ر استقبال آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو گا۔۔ویڈیو وا ئرل