9 مئی مقدمات: فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

Apr 16, 2026 | 10:14:AM
 9 مئی مقدمات: فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) 9 مئی مقدمات میں فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران عدالت نے فواد چوہدری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں:ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر،سعودی عرب نے دو ارب ڈالرز فراہم کر دیے
عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 7 مئی تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔
 .......